
بھارت کا بحرہ ایئری بیڑہ پاکستانی سرحد کے قریب پہنچ گیا:
بھارت کا بحرہ ایئری بیڑہ سپرسانک میزائلوں سے لیس:
تفصیلات کے مطابق،
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق، بھارتی بحریہ کا ایک بڑی اور جدید بحری بیڑہ پاکستان کے قریب پہنچ گیا ہے۔
یہ بیڑہ پاکستانی ساحل سے تقریباً 300 سے 400 میل کے فاصلے پر موجود ہے، جس سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
اس بحری بیڑے میں ایئرکرافٹ کریئر، ڈسٹریئرز، فریگیٹس اور اینٹی سب میرین جہاز شامل ہیں۔
ان جہازوں میں سے کچھ پر جدید براہموس سپرسونک کروز میزائل نصب کیے گئے ہیں، جو 500 میل تک کے
ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ جدید ہتھیار اور فوجی ساز و سامان خطے میں بھارت
کے عسکری عزائم کو ظاہر کرتا ہے اور پاکستان کے لیے ایک نئے چیلنج کے طور پر سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھیے:
بھارت کا پاکستان پر سائبر حملے کا خطرہ، ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا
پاک بھارت کشیدگی، پی ایس ایل 10 غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی
پاکستانی طیارے نے کم از کم دو بھارتی لڑاکا طیارے گرائے: امریکی حکام
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے پاکستان کے لیے قرض کی قسط منظور