پاکستانتازہ ترینرجحان

10 مئی 2025 پاکستان کی فضائی حدود بند رہے گی

شیئر کریں

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا اہم اعلامیہ:

کراچی: 10 مئی 2025 پاکستان کی فضائی حدود بند رہے گی:

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ 10 مئی 2025 کو صبح 3 بجے 15 منٹ سے لے کر دوپہر

12 بجے تک پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند رہے گی۔

یہ پابندی ملکی اور بین الاقوامی پروازوں پر لاگو ہوگی۔

اہم اطلاع:

اس دوران کسی بھی قسم کی فضائی پروازوں کو اجازت نہیں دی جائے گی، اور مسافروں سے

درخواست کی گئی ہے کہ وہ اپنی سفر کی منصوبہ بندی اس پابندی کے پیش نظر کریں۔

ایئرپورٹس اتھارٹی نے اس پابندی کا مقصد حفاظتی انتظامات کو مضبوط بنانا اور

فضائی آپریشنز کے حوالے سے ضروری اقدامات کرنا بتایا ہے۔

مزید معلومات اور اپڈیٹس کے لیے متعلقہ حکام سے رابطہ کریں۔

بھارت نے نورخان ایئربیس پر میزائل داغے، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت نے اپنے ہی ملک میں 6 بیلسٹک میزائل گرا دیے، ڈی جی آئی ایس پی آر

مودی سرکار کا جنگی جنون، بحری بیڑے کو پاکستان کے قریب پہنچا دیا

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے پاکستان کے لیے قرض کی قسط منظور

پاک بھارت کشیدگی، پی ایس ایل 10 غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

اپریل میں ترسیلات زر 3.2 ارب ڈالر رہیں،22 فیصد کمی ریکارڈ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button