
بلال اظہر کیانی نے بطور وزیر مملکت برائے خزانہ ذمہ داریاں سنبھال لیں:
وزارتِ خزانہ کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ اعلامیے کے مطابق،
بلال اظہر کیانی نے باضابطہ طور پر وزیر مملکت برائے خزانہ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
یہ تقرری کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نوٹیفیکیشن کے بعد عمل میں آئی،
جس کے مطابق بلال اظہر کو یہ قلمدان تفویض کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ بلال اظہر کیانی پہلے ہی وزیر
مملکت برائے ریلوے اور وزیراعظم ڈیلیوری یونٹ کے سربراہ کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں،
اور اب انہیں یہ اضافی ذمہ داری بھی سونپی گئی ہے۔
مزید پڑھیے:
اسرائیل فضائی حملے؛ پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی شہید
اپٹما نے درآمدی کاٹن یارن پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ کو سراہا
ایس ایم ایز کی ترقی کیلئے ای کامرس ٹیکسیشن پر نظرثانی کی تجویز
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 16.7 کروڑ ڈالر بڑھ کر 11.68 ارب ڈالر ہوگئے
8.2 ٹریلین روپے قرضوں کی ادائیگی پر خرچ کیے جائینگے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس 2 ہزار سے زائد پوائنٹس گرگیا
مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کو ہوگا، شرح سود پر فیصلہ متوقع