وفاقی بیوروکریسی تقرر و تبادلے ؛فیض احمد چیف ایگزیکٹو، ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی مقرر

شیئر کریں
FacebookXRedditLinkedinPinterestMastodonMixWhatsapp

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان

وفاقی حکومت نے پاکستان کسٹمز سروس کے ایک تجربہ کار

افسر فیض احمد کو ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے
چیف ایگزیکٹو کے طور پر ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر تعینات کیا ہے۔

کراچی گریڈ 22 کے افسر فیض احمد اس وقت پاکستان کسٹمز اکیڈمی میں ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر فائز ہیں۔

مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید کمی کا اعلان کردیا؛ 12 فیصد مقرر

پاکستان میں پہلی بار شعبہ صحت میں باقاعدہ “اے آئی” ٹیکنالوجی کا استعمال

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

FacebookXRedditLinkedinPinterestMastodonMixWhatsapp
Exit mobile version