تازہ تریندنیارجحان

نائیجیریا آئی ایم ایف کے قرض سے آزاد ملک بن گیا، 3 ارب ،40 کروڑ ڈالر واپس

شیئر کریں

نائیجیریا نے آئی ایم ایف کا ہنگامی قرض بروقت واپس کرکے خودمختار ملک کا درجہ حاصل کر لیا:

نائیجیریا نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے حاصل کردہ 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرض جلد ادا کر کے قرض سے آزادی حاصل کر لی ہے۔

وائس آف افریقہ کے مطابق،

یہ رقم 30 اپریل 2025 کو مقررہ مدت سے قبل واپس کی گئی،

جو ملک کی مالیاتی ذمہ داری اور بہتر قرض انتظام کی مثال ہے۔

2020 میں کورونا وبا کے دوران، نائیجیریا نے آئی ایم ایف سے رجوع کرتے ہوئے ری پیڈ فنانسنگ انسٹرومنٹ

(آر ایف آئی) کے تحت ہنگامی قرضہ لیا تھا۔ اس فنڈز کو صحت عامہ کے شعبے، کمزور طبقات کے

تحفظ، اور معیشت کے اہم شعبوں کو مستحکم کرنے کے لئے استعمال کیا گیا۔ قرض کی مکمل ادائیگی کے

بعد، نائیجیریا کو آئی ایم ایف کے قرض دار ممالک کی فہرست سے خارج کر دیا گیا ہے۔

دوحہ میں غزہ سے متعلق نئے غیر مشروط مذاکرات جاری ہیں، حماس

اپریل کے دوران ریئر انڈیکس 99.42 کی سطح پر آگیا

بھارت کی خلائی ایجنسی کو ایک بڑا دھچکا، سیٹلائیٹ کے اڑان میں ناکامی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے اضافہ

پاک بھارت کشیدگی، ملتوی ہونے والے پی ایس ایل 10 کا دوبارہ سے آغاز

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button