بزنستازہ ترینرجحان

زرمبادلہ کے ذخائر میں23 کروڑ8 لاکھ ڈالرز کا اضافہ

شیئر کریں

زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ:

مجموعی ذخائر 15 ارب 48 کروڑ26 لاکھ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے،

اسٹیٹ بینک:

کراچی (کامرس رپورٹر) زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 23کروڑ8 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 2مئی کو ختم ہونے والے ہفتہ تک مجموعی ذخائر 15 ارب 25 کروڑ 18 لاکھ ڈالرز

سے بڑھ کر15 ارب 48 کروڑ26 لاکھ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے۔ سرکاری ذخائر11کروڑ81لاکھ ڈالر کے

اضافہ سے 10 ارب 21 کروڑ 44 لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 10 ارب 33 کروڑ 25 لاکھ ڈالر ہوگئے۔

اسی طرح کمرشل بینکوں کے ذخائر11 کروڑ 27 لاکھ ڈالرکی تیزی سے 5 ارب 3 کروڑ74 لاکھ ڈالر سےبڑھ کر 5 ارب15 کروڑ1 لاکھ ڈالر ہو گئے۔

ماہرین کے مطابق،

بھارت کی کشیدگی کے باوجود بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں اضافہ

اور بیرونی آمدن میں تیزی سے ملکی ذخائر مستحکم ہوتے جارہے ہیں جو مضبوط معیشت کو ظاہر کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے:

پاکستان: سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 200 روپے کی کمی

بھارت کو منہ توڑ جواب،25 اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرون گرا چکے،آئی ایس پی آر

صنعت کی ضروریات، امریکہ کا پاکستان سے کپاس کی درآمدات بڑھانے کا مطالبہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدیدمندی، ڈالر کی قدر میں کمی

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button