
فلائی دبئی کی پشاور سے پہلی پرواز، خوش آئند آغاز:
جمعرات کی شب، فلائی دبئی نے پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اپنی پہلی پرواز اتاری۔
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق،
اس پرواز میں 164 مسافر سوار تھے جن کا روایتی پانی کی سلامی کے ساتھ استقبال کیا گیا۔
اس موقع پر ایک سادہ مگر پروقار کیک کاٹنے کی تقریب بھی منعقد ہوئی۔
پہلی روانہ ہونے والی فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 375، جو رات 2 بج کر 20 منٹ پر دبئی کے لیے روانہ ہوئی،
جس میں 184 مسافر سفر کر رہے تھے۔ پی اے اے کے مطابق،
یہ فلائی دبئی پشاور سے ہر ہفتے سات مرتبہ پروازیں چلائے گی،
جس سے خطے اور یورپی ممالک کے ساتھ فضائی روابط میں نمایاں بہتری آئے گی۔
مزید پڑھیے:
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ایک لاکھ ، 20 ہزار کی حد بحال ، ڈالر بھی سستا
ہائی اسپیڈ ڈیزل 2روپے فی لٹرسستا،پیٹرول کی قیمت برقرار
امریکہ ایران جوہری معاہدہ توقعات، خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد کمی
اسٹیٹ بینک، زرمبادلہ ذخائر 71 ملین ڈالر بڑھ کر 10.40 بلین ڈالر ہوگئے
ایئروائس مارشل اورنگزیب پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت
ایپل کی مصنوعات بھارت میں بنوانے میں دلچسپی نہیں، ٹرمپ