
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی:
انڈیکس نے ایک لاکھ 20 ہزار کی سطح عبور کر لی:
کاروباری ہفتے کے آخری روز، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان قائم رہا، جس کے نتیجے
میں 100 انڈیکس میں 331 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور یہ ایک لاکھ 20 ہزار 298 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
گزشتہ روز کے مقابلے میں،
کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 1425 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 19 ہزار 967 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
ڈالر کی قیمت میں کمی، روپیہ مستحکم:
دوسری جانب،
کرنسی مارکیٹ میں بھی خوشخبری ہے، جہاں انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 11 پیسے کم ہو گئی ہے۔
اس کے نتیجے میں، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق، ڈالر کی قیمت اب 281.50 روپے ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیے:
اسٹیٹ بینک، زرمبادلہ ذخائر 71 ملین ڈالر بڑھ کر 10.40 بلین ڈالر ہوگئے
اسٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس میں 900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.02 بلین ڈالر کی دوسری قسط موصول
ہائی اسپیڈ ڈیزل 2روپے فی لٹرسستا،پیٹرول کی قیمت برقرار
ایپل کی مصنوعات بھارت میں بنوانے میں دلچسپی نہیں، ٹرمپ
پاکستان، خواتین کے انٹر نیٹ استعمال کرنے کی شرح میں 12 فیصد اضافہ