تازہ ترینرجحان

شدید دھند کے باعث مختلف مقامات پر موٹر ویز بند کر دی گئی ہیں

شیئر کریں

شدید دھند کے باعث موٹروے ویز کو مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق موٹروے ایم 3سمندری سے فیض پور تک ،موٹروےایم 4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک،موٹروے ایم 5شیر شاہ سے ظاہر پیر تک موٹروےایم 2 لاہور سے ہرن مینارانٹر چینج تک دھند کی وجہ سےبند کردی گئی ہے۔

شہری کسی بھی پریشانی کی صورت میں ہیلپ لائن130پررابطہ کریں۔

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button