
پاکستانی فضائی حدود غیرملکی ایئرلائنز کے لیے اہم راستہ بن گئے:
فضائی حدود کا جنگ کے سبب استعمال میں اضافہ:
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے پیش نظر مختلف بین الاقوامی ایئرلائنز نے پاکستانی فضائی حدود کا استعمال شروع کر دیا ہے۔
نیوز کی رپورٹ کے مطابق، جنگ کی وجہ سے مختلف ممالک کی فضائی حدود بند ہونے کے باعث
غیرملکی ایئرلائنز نے اپنی پروازوں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود کو ترجیح دی ہے۔
ایمریٹس کے علاوہ دیگر بڑی ایئرلائنز، جیسے کہ
– قطر ایئر
– ترکی ایئرلائنز
اور دیگر شمالی امریکہ
مصر
اور دیگر ممالک کے لیے اپنی پروازیں پاکستان کی فضائی حدود سے گذر رہی ہیں۔
یہ ایئرلائنز مغربی پاکستان سے ہوتے ہوئے
– افغانستان
– ترکمانستان
– بحیرہ کیسپین
– آذربائیجان
اور ترکی کے راستے اپنے مقاصد کی طرف روانہ ہو رہی ہیں۔
یاد رہے کہ جنگ کے سبب
ایران
عراق
شام
اردن
اور اسرائیل کی فضائی حدود اب بھی بند ہیں!
جس کی وجہ سے بین الاقوامی پروازیں
پاکستانی فضائی راستوں کو اہم آپشن کے طور پر استعمال کر رہی ہیں۔
مزید پڑھیے:
ایرانی میزائل کے حملے میں اسرائیل میں گھر تباہ، 14 افراد زخمی