پاکستانتازہ ترینرجحان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

شیئر کریں

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کا امکان:

آئندہ 15 روز کے دوران ملک میں پیٹرول اور دیگر تیل کی مصنوعات کی قیمتیں ساڑھے 5 روپے فی لیٹر تک بڑھنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق،

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے سبب آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے اپنی ورکنگ

تیار کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق،

اوگرا آج اپنی سفارشات حکومت کو بھیجے گا، جس کے بعد وزیراعظم اس پر منظوری دیں گے۔

منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا نفاذ عمل میں آئے گا۔

مذکورہ ذرائع کے مطابق،

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5.27 روپے فی لیٹر اضافہ تجویز کیا گیا ہے، جبکہ

پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 12 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ،

مٹی کے تیل میں 4.16 روپے اور لائٹ ڈیزل میں 4.13 روپے فی لیٹر کی اضافے کی توقع بھی ہے۔

مزید پڑھیے:

نان فائلرز کیلئے نقد رقم نکالنے کی حد 75 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ

سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اظافہ، فی تولہ 3 لاکھ 63 ہزار ہوگیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 3 کھرب، 45 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا

سیلز ٹیکس چوری روکنے کے لیے سخت قانونی کارروائیاں متعارف

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button