پاکستانتازہ ترینرجحان

وزیراعظم کا آج ملک بھرمیں یومِ تشکر منانے کا اعلان

شیئر کریں

وزیراعظم شہباز شریف کا یوم تشکر اور ملکی دفاع پر اظہارِ تشکر:

وزیراعظم شہباز شریف نے آج اتوار کو ملک بھر میں یومِ تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ہر میدان میں کامیابی حاصل کی ہے اور اس پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں۔

وزیراعظم نے آپریشن بنیان المرصوص کی بھی تعریف کی، جس کے ذریعے دشمن کو مؤثر

اور بھرپور جواب دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دشمن کی جارحیت کے باوجود پاکستان نے صبر

اور تحمل کا مظاہرہ کیا اور اپنی حفاظت کے لیے مکمل تیاری کی۔

وزیراعظم نے قوم خصوصاً علماء کرام سے اپیل کی کہ وہ ملک بھر میں اجتماعی دعاؤں اور نوافل کا اہتمام

کریں تاکہ ملک کے مفادات اور سلامتی کے لیے دعا کی جا سکے۔

مزید پڑھیے:

پاکستان ایئر فورس کی صلاحیت عالمی توجہ کا مرکز بن گئی

پاکستان اور بھارت سیز فائر پر تیار ہوگئے ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی وزیر خارجہ کا آرمی چیف عاصم منیر سے رابطہ، تعاون کی پیشکش

آپریشن بنیان مرصوص : بھارت کی کئی اہم فوجی تنصیبات تباہ

بھارت نے اپنے ہی ملک میں 6 بیلسٹک میزائل گرا دیے، ڈی جی آئی ایس پی آر

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button