تازہ تریندنیارجحان

امریکی وزیر خارجہ کا آرمی چیف عاصم منیر سے رابطہ، تعاون کی پیشکش

شیئر کریں

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں شدت:

پاکستانی فوج نے کارروائیوں کے ذریعے اہم ہدف تباہ کیے:

پاکستانی فوج نے حالیہ کشیدگی کے دوران انڈین اہداف کو نشانہ بنا کر زبردست کارروائیاں انجام دیں ہیں۔

اس دوران، بھارتی فوج کے متعدد اہم اڈوں، فضائیہ کے اڈوں اور حساس تنصیبات کو تباہ کیا گیا ہے۔

پاکستانی فوج نے بھارت کے

پٹھان کوٹ
آدم پور ایئر بیس
ادھم پور فیلڈ ایئر فیلڈ
براہموس اسٹوریج سائٹ
اُڑی میں جی ٹاپ بریگیڈ ہیڈکوارٹر
اور سپلائی ڈپو کو نشانہ بنایا ہے۔

اس کے علاوہ،

سرسہ ائیر فیلڈ
سورت گڑھ ایئر فیلڈ
اور بھارت کا S-400 سسٹم بھی مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے۔

افواج نے کارروائی کے دوران،

نگروٹا میں براہموس اسٹوریج سائٹ،
دہرنگیاری میں بھارتی آرٹلری پوزیشن،
اور دیگر اہم ہدف بھی تباہ کیے۔

ادھم پور ایئر بیس سے سکھوں پر حملے کرنے والی بھارتی فوجی تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر کے اُڑی علاقے میں واقع بھارتی بریگیڈ ہیڈکوارٹر اور سپلائی ڈپو کو بھی

مکمل طور پر تہہ و بالا کر دیا گیا ہے۔ اس پس منظر میں، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستانی

فوج کے اقدام کی تعریف کی اور فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی،

ساتھ ہی پاک بھارت کشیدگی کو کم کرنے کے لیے تعاون کی پیشکش بھی کی ہے۔

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button