
پاکستان اور بھارت نے ہاٹ لائن پر سیز فائر کے لیے اتفاق کر لیا:
ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی ثالثی میں
بھارت اور پاکستان نے فوری جنگ بندی کے لیے رضا مندی ظاہر کی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ دونوں ممالک نے مکمل اور فوری جنگ بندی پر متفق ہو گئے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ طویل مذاکرات کے بعد یہ خوشخبری سناتے ہوئے انہیں خوشی ہوئی ہے،
اور انہوں نے دونوں ممالک کو عقل و فہم کا استعمال کرنے اور دانشمندی سے کام لینے پر مبارکباد دی ہے۔
مزید پڑھیے:
امریکی وزیر خارجہ کا آرمی چیف عاصم منیر سے رابطہ، تعاون کی پیشکش
آپریشن بنیان مرصوص : بھارت کی کئی اہم فوجی تنصیبات تباہ
10 مئی 2025 پاکستان کی فضائی حدود بند رہے گی
بھارت نے نورخان ایئربیس پر میزائل داغے، ڈی جی آئی ایس پی آر
مودی سرکار کا جنگی جنون، بحری بیڑے کو پاکستان کے قریب پہنچا دیا
وفاقی بجٹ 2 جون کو پیش ہوگا، 1,600 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز کی مانگ
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے پاکستان کے لیے قرض کی قسط منظور
پاک بھارت کشیدگی، پی ایس ایل 10 غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی