
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سابق کھلاڑیوں کی خدمات سے نیا رخ:
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فیصلہ کیا ہے کہ قومی ٹیم کے 5 سابق کھلاڑیوں اور ٹیموں کے مینٹورز کو فارغ کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق،
ڈومیسٹک کرکٹ میں ٹیموں کے مینٹورز کے طور پر کام کرنے والے
شعیب ملک
سرفراز احمد
مصباح الحق
وقار یونس
اور ثقلین مشتاق کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد انہیں رخصت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ،
اطلاعات ہیں کہ سابق کپتان سرفراز احمد اور مصباح الحق کو پی سی بی میں اہم ذمہ داریاں سونپنے کا امکان ہے،
مگر ان عہدوں کے حوالے سے ابھی کوئی حتمی اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیے:
پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے باقی میچز کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا
پی ایس ایل 10 کے میچز کراچی منتقل کیے جانے کا امکان
سندھ حکومت چھوٹے درجے کے کاروبار کے لیے ’آسان قرضے‘ فراہم کرے گی
امریکہ کا سعودی عرب کے ساتھ 142 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ
کراچی: شہرقائد کے شہریوں کےساتھ ایک بار دھوکہ ہوگیا
اوگرا نے مئی کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی