تازہ ترینرجحانلائف اسٹائل

شگفتہ اعجاز کے وزن میں حیرت انگیز کمی، مداح حیران رہ گئے

شیئر کریں

شگفتہ اعجاز کی وزن میں حیرت انگیز کمی، سوشل میڈیا پر نئی تصاویر وائرل:

پاکستانی اداکارہ شگفتہ اعجاز نے حالیہ دنوں میں اپنی وزن میں زبردست کمی کے باعث سرخیوں میں

جگہ بنا لی ہے۔ ان کی تازہ تصاویر سوشل میڈیا پر
تیزی سے گردش کر رہی ہیں، جن میں وہ بہت بدل

گئی نظر آتی ہیں۔ شگفتہ اعجاز نے اپنی زندگی کے ایک مشکل مرحلے کے بعد دوبارہ زندگی کی جانب

قدم بڑھایا ہے۔ ان کے شوہر، یحییٰ صدیقی، جنہیں کینسر جیسی مہلک بیماری کا سامنا رہا، طویل

جدوجہد کے بعد انتقال کر گئے تھے۔ حال ہی میں انہوں نے سرخ رنگ کی ساڑھی میں اپنی چند

خوبصورت تصاویر شیئر کیں، جن میں ان کی جسمانی تبدیلی واضح نظر آتی ہے۔

تصویر کے ساتھ انہوں نے ایک حوصلہ افزا کیپشن بھی لکھا: "اگر میرا ذہن کسی خیال کو تصور کر سکتا ہے اور

میرا دل اس پر یقین رکھتا ہے، تو میں اسے حاصل بھی کر سکتی ہوں۔”

مداحوں نے ان کی اس تبدیلی کو سراہا ہے،

مگر کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ وزن میں حد سے زیادہ کمی کرنے سے ان کی عمر زیادہ نظر آتی ہے۔

ہارر تھرلر فلم ’فائنل ڈیسٹینیشن: بلڈ لائنز‘ نے کمائی کے پچھلے تمام ریکارڈز توڑ دیئے

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button