پاکستانتازہ ترینرجحان

پاکستان اور امریکہ کے درمیان باہمی ٹیرف پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز

شیئر کریں

پاکستان اور امریکہ کے درمیان باہمی تجارتی مذاکرات کا آغاز:

اسلام آباد: پاکستان اور امریکہ کے درمیان باہمی تجارتی امور پر رسمی بات چیت کا آغاز ہو گیا ہے،

جس میں دونوں ممالک کے وفود نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ملاقات کی۔

وفاقی وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکی

تجارتی نمائندہ ایمبیسیڈر جیمیسن گریئر کے درمیان ٹیلی فون اور ویڈیو کانفرنس کے ذریعے گفتگو ہوئی۔

بیان میں بتایا گیا کہ دونوں فریقین نے ایک مثبت اور تعمیری ماحول میں اپنے نکتہ نظر کا تبادلہ کیا،

اور آئندہ چند ہفتوں میں تکنیکی سطح پر مزید تفصیلی مذاکرات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ،

دونوں طرفین نے اس بات پر زور دیا کہ مذاکرات کو جلد از جلد کامیابی کے ساتھ مکمل کیا جائے۔

مزید پڑھیے:

امریکی عدالت نے صدر ٹرمپ کو ٹیرف عائد کرنے سے روک دیا

فِچ نے پاکستان کی ریٹنگ بہتر کر دی

غزہ میں امدادی نظام شدید دباؤ کا شکار، ہزاروں افراد خوارک کے منتظر

ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ چھوڑ دی، وائٹ ہاؤس

مشروبات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کا امکان

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button