تازہ تریندنیارجحان

بھارت کا پاکستان پر حملہ شرمناک ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

شیئر کریں

صدر ٹرمپ کا پاکستان پر بھارتی حملے کو شرمناک قرار:

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان پر بھارتی حملے کے حالیہ واقعے کو "شرمناک” قرار دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق، صدر ٹرمپ نے اس حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ

افسوسناک ہے کہ ہم نے پاکستان کے خلاف بھارت کے حملے کے بارے میں سنا ہے۔

انہوں نے یہ بھی نشاندہی کی کہ پاکستان اور بھارت کئی دہائیوں سے باہمی تنازعات کا شکار رہے ہیں۔

واضح رہے کہ بھارت نے پاکستان کے تین مختلف مقامات کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا تھا جس کے

نتیجے میں ایک بچہ شہید اور دو شدید زخمی ہو گئے تھے۔ پاکستانی مسلح افواج نے فوری اور مؤثر جوابی

کارروائی کرتے ہوئے دشمن کے دو طیارے مار گرائے اور بریگیڈ ہیڈ کوارٹر کو بھی تباہ کر دیا۔

مزید پڑھیے:

بھارت کے میزائل حملے، پاکستان کی جوابی کارروائی، تین طیارے مار گرائے

بھارتی جارحیت، تین شہروں پر میزائل داغے گئے،ڈی جی آئی ایس آر

وزیراعظم کا سروسز چیفس کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ

پاک-بھارت کشیدگی: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے ثالثی کی پیشکش کردی

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button