پاکستانتازہ ترینرجحان

بھارت نے نورخان ایئربیس پر میزائل داغے، ڈی جی آئی ایس پی آر

شیئر کریں

بھارت کی جانب سے پاکستان کے مختلف علاقوں پر میزائل حملے:

پاکستان کا سخت ردعمل کا اظہار:

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ہنگامی پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ

بھارت نے پاکستان کے علاقے
چکوال
شورکوٹ
اور نورخان ایئربیس پر فضا سے زمین پر مار کرنے والے میزائل فائر کیے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ بھارت نے افغانستان میں بھی میزائل حملے کیے ہیں،

جس سے خطے میں سلامتی کو سنگین خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان بھارت کو واضح پیغام دینے کے لیے تیار ہے کہ ہم

کسی بھی جارحیت سے نہیں گھبراتے اور ہمارے پاس بھرپور جواب دینے کی صلاحیت موجود ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کا جواب دینے کا انتظار کریں۔

مزید پڑھیے:

بھارت نے اپنے ہی ملک میں 6 بیلسٹک میزائل گرا دیے، ڈی جی آئی ایس پی آر

مودی سرکار کا جنگی جنون، بحری بیڑے کو پاکستان کے قریب پہنچا دیا

پاک بھارت کشیدگی، پی ایس ایل 10 غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، 100 انڈیکس 2,200 پوائنٹس بڑھ گیا

بھارت کا پاکستان پر سائبر حملے کا خطرہ، ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button