تازہ ترینٹیکنالوجیرجحان

‘اسکائپ’ کو 22 سال کی طویل سروس کے بعد بند کرنے کا فیصلہ

شیئر کریں

اسکائپ کا 22 سالہ سفر اختتام پذیر، مائیکروسافٹ کی تمام توجہ اب ٹیمز پر:

مائیکروسافٹ نے آج 22 سال کی شاندار سروس کے بعد اپنے مشہور ویڈیو کالنگ پلیٹ فارم اسکائپ کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق،

اسکائپ کو مائیکروسافٹ کے ہی ایک اور ویڈیو میٹنگ پلیٹ فارم، ٹیمز (Teams) کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر بند کیا جا رہا ہے۔

مائیکروسافٹ کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اب اپنی تمام تر کوششیں اور وسائل ٹیمز پر مرکوز کرنا چاہتی ہے۔

مائیکروسافٹ کے ایک سینیئر عہدیدار نے بتایا کہ اسکائپ کی تمام اہم خصوصیات کو ٹیمز میں شامل کر دیا گیا ہے۔

صارفین اب مائیکروسافٹ ٹیمز کے ذریعے اکیلے یا گروپ میں
ویڈیو کالز،
میسجنگ
اور فائل شیئرنگ جیسی

تمام خدمات مفت استعمال کر سکیں گے مائیکروسافٹ نے مزید کہا کہ پچھلے

دو سالوں میں ٹیمز استعمال کرنے والوں کی تعداد میں چار گنا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

مزید پڑھیے:

پاکستانی میڈیا بیانیے کی جنگ جیت گیا؛ بھارت میں ISPR کا یوٹیوب چینل بلاک

بھارتی مصنوعات پاکستان کی زمینی، فضائی یا سمندری راستے سے نہیں گزرے گی

بابل خان کی زاروقطار روتے ہوئے ویڈیو وائرل، انسٹاگرام اکاؤنٹ بھی ڈیلیٹ کر دیا

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button